امریکا میں ملازمت کرنے والا پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیورقتل

واشنگٹن :امریکا میں ملازمت کرنے والا پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور ڈکیتی کی واردات کے دوران جاں بحق ہوگیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکا میں پرتشدد وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو صدر بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد بھی نہ رک سکا۔حالیہ واردات میں پاکستانی ڈرائیور دو لڑکیوں کے ہاتھوں قتل ہوا، جو امریکا میں کئی برسوں سے مقیم تھے اور ٹیکسی چلارہے تھے۔ڈرائیور محمد انور سے دو لڑکیوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کی لیکن محمد انور نے مزاحمت دکھائی،

اپنا تبصرہ بھیجیں