آئس لینڈ میں آتش فشاں پکنک پوائنٹ بن گیا

ریک جویک:آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پکنک پوائنٹ بن گیا، یہاں آنے والے افراد اپنی تصویریں بنانے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دن کے اوقات میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے لگیں، آتش فشاں پر ہزاروں افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سیاح، سائنس دان اور مقامی افراد آگ اگلتے پہاڑ کے سامنے تصاویر بنوا کر قدرت کے انوکھے عمل کو اپنے لیے یاد گار بنانے لگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں