کورونا سے آئی تاریکیاں بھی چھٹ جائیں گی، پوپ فرانسس
پیرس :کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ کورونا سے آئی تاریکیاں بھی چھٹ جائیں گی۔ ویٹی کن میں تقریب سے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک نیا آغاز ہمیشہ ممکن ہوتا ہے کیونکہ انسان کی تمام تر ناکامیوں کے باوجود خدا پھر سے نئی زندگی دے سکتا ہے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ ٹوٹے دلوں سے فن تخلیق ہو سکتا ہے
Load/Hide Comments


