شام میں دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے، 4فوجی زخمی

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے میں 4فوجی زخمی ہوگئے، اسرائیلی کی جانب سے دارالحکومت دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کیے گئے تاہم شامی دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے فضا میں ہی تباہ ہوگئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں