ینگ ڈاکٹرز کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں، دفاتر کو بند کرنا مناسب نہیں، جام کمال

کوئٹہ،وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹوٹر پر کہا ہے کہ میں نے ذاتی طور پر ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی میٹنگ کے دوران وائی ڈی اے ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کرائی کہ ہم ان کے کنٹریکٹ ملازمین کے معاملے پر نئی پوسٹوں کو ایڈورٹائزڈ کریں گے اور ساتھ ہی ڈاکٹروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم باقی معاملات حل کرنے میں سنجیدہ ہیں لیکن،ڈاکٹروں کا ایم ایس کے دفاتر کو لاک کرنا اور ان پر تالے ڈالنا نامناسب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں