وڈھ، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی
وڈھ(نمائندہ انتخاب) سمان کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے سے ڈبل ڈور گاڑی الٹ گئی۔ دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنھیں لیویز فورس کے اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے فوری طورپر سول ہسپتال خضدار پہنچا دیا۔
Load/Hide Comments


