میانمار میں باغیوں کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

ینگون: میانمار میں باغی تنظیم کاچن انڈی پینڈنس آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجو ؤ ں نے بمباری کے بعد واپس جانے والے ملٹری ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی باغی تنظیم نے صوبے کاچن کے گا ؤ ں موئیموک میں ایک ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر گاؤ ں پر بمباری کرکے واپس جا رہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply