دہلی!تشدد میں 19 افراد کی ہلاکت پولیس کا فلیگ مارچ
دہلی! بھارت کے شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دو دونوں سے شہر میں حالات خراب ہیں پرتشدد واقعات میں 19 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے
جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت200 کے قریب افراد زخمی ہیں موجپور،چاند باغ اور جعفرآباد میں کرفیو نافذ اروندکیجروال کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ طلباء کی جانب سے”کیجروال آو ہم سے بات کرو“کے نعرے آگ زنی اور پتھراؤ کے بعد پولیس کا فلیگ مارچ
Load/Hide Comments