بلاول بھٹو سے امریکہ، افغان، عمان، قطر، سعودی عرب، یو اے ای اور اٹلی کے سفیروں کی ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاس میں امریکا، افغانستان، بحرین، عمان، قطر، سعودی عربیہ، متحدہ عرب امارات اور اٹلی کے سفارت کاروں نے ملاقات کی۔
Load/Hide Comments


