تفتان، ٹریفک حادثے میں 2افراد زخمی

تفتان،سیندک کراس پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا جن کی حالت کی تشویشناک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں