تربت، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق
تربت (نمائندہ انتخاب) شاہی تمپ میں گزشتہ شب ہسپتال کراس پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے ایک نوجوان جان بحق، 2زخمی، پولیس ذرائع کے مطابق شاہی تمپ ہسپتال کراس پر دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3نوجوان زخمی ہوئے جن میں سے ایک نوجوان گنگزار ولد رفیق ساکن چاہ سر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، دیگر زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Load/Hide Comments


