ایس او بیلہ کی کارروائی، 1کلو 35گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

بیلہ:ایس او بیلا کی کاروائی ایک کلو پینتس گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش جاری تفصیل کے مطابق ہفتہ کی سہہ پہر ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی کی ہدایات پر اے ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس ایچ او بیلا انسپیکٹر حاصل خان قمبرانی نے محرر رزاق رونجہ اے ایس آئی محمد یوسف کانسٹیبلان انور امین رونجہ قادر بلوچ کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے محمد نعیم ولد عبدالمجید بلوچ ساکن محلہ میتگ بیلا سٹی سے ایک کلو پینتیس گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش بھی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں