منگچر،بجلی کے کرنٹ لگنے سےدو افراد جاں بحق
منگچر ( نمائندہ خصوصی )منگچر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جانبحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب محمد عمر ولد رئیس چندو قوم محمد شہی۔اور ولی محمد ولد محمد اکبر قوم رخشانی کسی کام کی جارہی تھی کہ دوران کام اچھانک بجلی آگئی جسکی وجہ سے دونوں نوجوانوں کرنٹ لگنے سے موقع پر جانبحق ہوگئے ۔
Load/Hide Comments


