مولانا فضل الرحمن کل حب کا دورہ کریں گے

حب(نمائندہ انتخاب)قائد جمعیت علما اسلام پاکستان پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کل بدھ کے روز حب کا دورہ کریں گے جے یو آئی کی مقامی قیادت کے مطابق مولانا فضل الرحمن شام چار بجے جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھوانی آمد کے موقع پر جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا غلام قادر قاسمی سے انکے فرزند کے انتقال پر تعزیت کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں