مستونگ‘ میڈیکل سٹور میں نقب‘ چوری نقدی‘ ادویات اور کاسمیٹکس لے گئے

مستونگ، انجمن تاجران بازار یونین مستونگ کے سابق صدر میرحسین محمدشہی کیبس اڈہ میں میڈیکل سٹور کو نامعلوم چوروں نے چھت نقب لگا کر سٹور سے نقدی میڈیسنز اور کاسمیٹک چرا کر فرار ہوگئے۔دکان مالک میر محمدحسن محمدشہی نے کہاکہ مستونگ بازار میں کچھ دن سے چند دکانوں میں وارداتیں ہوئی۔انھوں نے کہاکہ بازار میں موثر چوکیداری نظام نہیں اور زمہ داری کے ساتھ دکانوں کی خیال داری بھی نہیں کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں