چمن،لیویز فورس کی کامیاب کارروائی، 2افراد گرفتار، اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل،منشیات برآمد
چمن: سرحدی شہر چمن میں لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سمیت 2افراد کو گرفتارکرکے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکرلی۔گزشتہ روز چمن کے علاقے گلدارہ باغیچہ کلی لقمان میں لیویز فورس کے دفعدار کوتان کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رمضان نامی شخص کوگرفتارکرکے موٹر سائیکل پستول کارتوس برآمدکرلیاہے ایک اور کارروائی میں ہیروئن بیچنے والا ماسم نامی ساقی سے سیونٹی برآمدکرلیاہے۔
Load/Hide Comments


