اوتھل،ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

اوتھل:قومی شاہراہ وایارہ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا،حاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت عمران ولد محمد قوم صابرہ سکنہ وایارہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کیمطابق موٹرسائیکل سوار شادی کی تقریب میں شرکت پر جارہا تھا۔ٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں