گڈانی کے ساحل پر دو افراد ڈوب گئے،تلاش جاری
گڈانی(نمائندہ انتخاب )گڈانی کے ساحل پر پکنک پر آنے والے دو افراد سمندر میں ڈوب گے تلاش جاری تفصیلات کے مطابق کراچی سے گڈانی آنے والی فیملی کے دو افراد جن کے نام نعیم اور محمد عمران بتائے جاتے ہیں جو کراچی سے گڈانی شب بریکنگ یارڈ گڈانی کے پلاٹ نمبر 37 پر مہمان آئے تھے جن کی تلاش جاری ہے یاد رہے کہ لائف گارڈ کی کمی کی وجہ سے روزایسے حادثات رونما ہوتے ہیں ڈوبنے والے آپس میں سسر داماد بتائے جاتے ہیں جو کراچی تبت سینڑ سے گڈانی آئے تھے گڈانی پولیس اور لائف گارڈ کا ریسکو آپریشن جاری ہے
Load/Hide Comments


