کوئٹہ ، زرغون روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی ، فائربریگیڈ کا ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر ایک پلازہ میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، فائربرگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے،تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ، پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے