حب، لاسی روڈ میں ایک رہائشی فلیٹ سے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کی نعشیں برآمد

حب(نمائندہ انتخاب )حب بیروٹ پولیس تھانہ ایریا لاسی روڈ میں ایک رہائشی فلیٹ سے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کی نعشیں برآمد واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایس پی حب سمیت دیگر پولیس افسران پہنچ گئے اور تفتیش شروع کردی جبکہ نعشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے