کورونا،نیدرلینڈ میں ہلاکتیں 2ہزار 737 ہو گئیں، کیسز 25 ہزار
نیدرلینڈ میں کورونا وائرس کی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ملک میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔ دی نیدرلینڈ نیشنل انسٹیٹویٹ فار ہیلتھ نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1ہزار 188 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جو انتہائی تشویش کی بات ہے۔کورونا وبا سے دنیا بھر میں کیسز کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اب تک دنیا بھر سے 16 لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔اور ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہیں
Load/Hide Comments