ملتان،کورونا کے ڈر سے نشتر اسپتال میں صفائی کا عملہ کام چھوڑ گیا
ملتان,محکمہ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا کے خوف کے باعث صفائی کا عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا۔ یاد رہے کہ نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت 18ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہاں خوف پھیل گیا ہے
Load/Hide Comments