خاران،سیلابی پانی میں ڈوبنے سے1بچہ جاں بحق دوسرا زخمی

خاران : کنری میں دو بچے سیلابی پانی گڑھے میں ڈوب گئے، دونوں بچوں کو تشویشناک حالات میں گہرے گڑھے سے نکال لیا گیا، فیملی ذرائع کے مطابق، ایک بچہ موقع پر فوت ہوچکا تھا ، دوسرے تشویشناک حالت میں شیخ زاہد ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔کم سن بچوں کی شناخت 1 بلال آحمد2 طلال آحمد والد رحمت اللہ ساکنان کنری قوم ڈومکی،دونوں بھائی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں