پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20میچ آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستانی وقت کے مطابق دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام ساڑھے 6 بجے ہیڈنگلے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
خیال رہے کہ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رن سے شکست دی تھی، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کر برتری حاصل ہے۔
Load/Hide Comments