کورونا،پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی

اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات ہوئی ہیں اور مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورنا کےمثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے مزید 2 ہزار452 نئے کیسز سامنے آئے۔ کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 91 ہزار 727 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 2 ہزار 532 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک 1 کروڑ 54 لاکھ 43ہزار 477افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں