ژوب، برساتی پانی میں نہاتے ہوئے دو کمسن بھائی ڈوب کر جاں بحق

ژوب(نامہ نگار)ژوب، برساتی پانی میں نہاتے ہوئے دو کمسن بھائی ڈوب کر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے ولمہ میں برساتی پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے دو کمسن سگے بھائی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں