پنجگور کے علاقے پسکول ندی کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس
پنجگور(انتخاب نیوز)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابقپنجگور کے علاقے پسکول ندی کے قریب ایک لاش برآمد ہوئی ہے لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دی گئیہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


