کوئٹہ،تین افراد کاکرونا وائرس کے شبہ میں محکمہ صحت سے رابطہ
کوئٹہ:کوئٹہ میں تین افراد کاکرونا وائرس کے شبہ میں محکمہ صحت سے رابطے کر لیا تینوں افراد حال ہی میں ایران سے کوئٹہ پہنچیں تھے ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے تین افراد کرونا وائرس کے شعبے میں محکمہ صحت سے رابطے کرلیا تینوں افراد حال ہی میں ایران سے کوئٹہ پہنچیں ہیں جن میں 34سالہ بی بی سکینہ،35سالہ محمد ایوب اور 24سالہ حسین شامل ہیں تین افراد ایران سے واپس آنے کے بعد بیمار ہوئیں سرمیں درد،بخار اور فلو کی شکایت پر تینوں افراد نے محکمہ صحت سے رابطہ کیا محکمہ صحت کی جانب سے فاطمہ جناح ٹیسٹ ہسپتال میں مریضوں کا ٹیسٹ جاری ہے۔
Load/Hide Comments