بینظیر بھٹو کو سابق امریکی صدر جارج ڈبلیوبش نے قتل کرایا، سی آئی اے
ماسکو (انتخاب نیوز) سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے روسی ٹی وی پر انکشاف کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو صدر جارج ڈبلیو بش کے حکم پر قتل کیا گیا انہوں نے بتایا کہ ناپسندیدہ سیاستدانوں کو قتل کرنے کے لئے نائب صدر ڈک چینی کی قیادت میں ایک گروپ بنایا گیا تھا اسی گروپ نے اپنے سہولت کاروں کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کیا واضح رہے کہ بے نظیر کو 26 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ کے باہر پراسرار حالات میں قتل کیا گیا تھا یہ پہلا موقع ہے کہ سی آئی اے کے سابق اہلکار نے اس کا الزام امریکہ پر عائد کیا ہے۔
Load/Hide Comments


