عمران خان کا ایک مرتبہ پھر عوام سے چندہ دینے کی اپیل
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کے لئے عوام سے چندہ دینے کی اپیل کی ہے، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم نے شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا دورہ کیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ شوکت خانم ہسپتال کے نئے آپریٹنگ روم اور آئی سی یو کا افتتاح ہونے پر خوش ہوں
Load/Hide Comments


