شمالی وزیرستان، مسلح افراد کی فائرنگ، ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق
شمالی وزیرستان(انتخاب نیوز)شمالی وزیرستان، مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق، پاک فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار شاہد جاں بحق ہوا ہے جبکہ فوج نے دہشتگردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔
Load/Hide Comments


