خضدار،کوچ کی الٹو کارکو ٹکر،ایک شخص جاں بحق

خضدار (نامہ نگار)قومی شاہراہ پر رات گئے سونارو کے مقام پر کوئٹہ سے وندر جانیوالی آلٹو کار روڈ پر کھڑے کدھے کو بچاتے ہوئے پیچے سے آنیوالے تیز رفطار کوچ کا شکار ہوگئے کار کچلنے سے حادثے میں کار میں موجود شخص موقع پر جان بحق 1122 سنٹر کے اہلکاروں نے ریسکیوں کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا حادثے میں کوچ نقصان سے محفوظ رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں