پسنی،بجلی کی مسلسل بندش کیخلاف عوام سراپا احتجاج،روڈ بلاک کردیا
پسنی (نامہ نگار)پسنی میں بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج، شہر کی مین شاہراہ اور پسنی زیرو پوائنٹ کو بلاک کردیا، گوادر، تربت اور پسنی سے کراچی جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
Load/Hide Comments


