کوئٹہ،ہزار گنجی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران لا ٹھیوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطا بق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی نوشکی اسٹاپ میں لڑائی جھگڑے کے دوران لاٹھیوں کی وار سے اختر محمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں