نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا آن لائن اجلاس

لاہور:مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کے آن لائن اجلاس میں خطےکی صورتحال اور ملکی سیاسی معاملات زیر بحث آئے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شاہد خاقان عباسی ،مریم نواز اور خواجہ سعد رفیق کے علاوہ ایاز صادق ،خواجہ آصف ،رانا تنویر ،مریم اورنگزیب نے شرکت کی ۔اجلاس میں شریک رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو تجاویز سے آگاہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں