سردار عطاء اللہ خان مینگل کے جسد خاکی کو کل وڈھ لایا جائیگا
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطااللہ خان مینگل کی جسد خاکی، میت کل صبح، 3 ستمبر بروز جمعہ بوقت علی الصبح 5 بجے کراچی سے انکے آبائی شہر وڈھ کے لیے روانہ ہوگانماز_جنازہ جمعہ نماز کے بعد 3 بجے سہ پہر ادا کی جائے گی بلوچستان کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے عوام و پارٹی کارکن راستے میں استقبال کرینگے بی این پی اس سلسلے میں 10 روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے- اور اس دوران پارٹی پرچم سرنگوں رہے گا-
Load/Hide Comments


