نواز شریف رواں سال واپس آ رہے ہیں، ن لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف رواں سال واپس آ رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف وطن واپس آ کر پھر قوم کی قیادت کریں گے اور پاکستان کو بحران سے نکالیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں