حب، ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق

لسبیلہ:حب میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز حب میں سوک سینٹر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار الطاف حسین ولد نزیر احمد خان جا ں بحق جبکہ انکا ساتھ قربانی ولد عبدالکریم زخمی ہوگیا ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں