قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں ’شترمرغ ریاستیں‘ کہلائیں گی، پرویز رشید

اسلام آباد:سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں اور سماج ’شترمرغ ریاستیں اور سماج‘ ہی کہلائیں گی۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ شُتر مرغ حقائق کا مقابلہ کرنے کی بجائے ریت میں مُنہ چھپا لیتا ہے۔

سینیٹر پرویز رشید نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو شتر مرغ ریاست اور سماج بننے سے روکنے والی جدوجہد زندہ باد۔

اپنا تبصرہ بھیجیں