سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملاقات
کوئٹہ ( آئی این پی )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ہاں گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان کی سیاسی اور مجموعی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ملاقات میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بخت محمد کاکڑ بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments