مغربی بلوچستان، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس سراوان شہر فائرنگ سے ہلاک

سراوان (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بلوچستان کے
شہر سراوان کے انٹیلی جنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ایران کے نیم سرکاری میڈیا تسنیم نے خبر کی تصدیق کردی ۔ ایران کی مذہبی جیش العدل نے واقعے کی ذمہ داری بھی قبول کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں