خضدار، ایم ایٹ شاہراہ پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق، دو زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار سی پیک ایم 8 شاہراہ نال ٹو خضدارصمند چیک پوسٹ کے قریب حادثہ ۔حادثے کے نتیجےمیں تین افراد موقع پرجان بحق ایک شدید زخمی زخمی کو فوری طورپرٹراما سینٹر منتقل کیاگیا۔حادثہ پک اپ گاڑی اور زمیاد گاڑی کے درمیان پیش آئی ہے۔ جان بحق اور زخمی کے نام درج ذیل ہیں۔حاجی محمد اسماعیل حاجی محمد بخش اور شفیع اللہ پٹھان جان بحق اورایک شخص زخمی ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments