خضدار، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما عبدالحفیظ مینگل قتل

خضدار(نمائندہ انتخاب) خضدار کوشک گدان ہوٹل کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء میر عبد الحفیظ مینگل شدید زخمی ۔جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیاہے۔
Load/Hide Comments