سوئی میں ہینڈ گرنیڈ حملے میں بچہ جاں بحق، دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع ڈیرہ بگٹی کےعلاقےسوئی میں ہینڈگرینڈ حملےمیں ایک بچہ جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطا بق سوئی میں رمضان مریٹہ کے گھرپر دستی بم کا حملہ ہو ا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور دو افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید تفصیلات آنا باقی ہے
Load/Hide Comments