خضدار، اورناچ میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

خضدار(نمائندہ انتخاب ) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے تحصیل اورناچ میں مسلح افراد نےپولیس تھانے پرحملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ ضبط کر لیا اور عملے کو بےبس کر دیا اوربعد میں تھانے کو آگ لگانے کی بھی اطلاعات ہے ۔ذرائع کے مطابق، حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہےتاہم انتظامیہ کی جانب سے کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا۔ عوام میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں