ڈیرہ اللہ یار، ساٹھ سالہ شخص نے خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی )ڈیرہ اللہ یار میں ساٹھ سالہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار شہید مراد کالونی کے ساٹھ سالہ رہائشی غلام حسین چانڈیو نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے تنگ آکر پستول سے فائرنگ کر کے خودکشی کرلی ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments