پنجگور میں 3 حجاموں کا قتل قابل مذمت، صوبوں کے مابین نفرتیں پھیلانے کی سازش ہے، حکومت بلوچستان

کوئٹہ ( آئی این پی ) ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بلو چستان کے ضلع پنجگور میں مزدور حجام پیشہ افرادکے بے دردی سے قتل کی مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے جاں بحق مزدوروں کا تعلق سندھ سے ہے ایسے واقعات صوبوں کے مابین نفرتیں پھیلانے کی سازش ہے ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے سیکورٹی فورسز نے کارروائی شروع کردی ہے امن دشمن عناصر کو بلوچستان کا امن خراب نہیں کرنے دیں گے،سیکورٹی ادا
پنجگور میں3حجاموں کا قتل قابل مذمت ، صوبوں کے مابین نفرتیں پھیلانے کی سازش ہے، حکومت بلو چستان