دالبندین ،میربور میں گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد
چاغی (نامہ نگار)دالبندین کے قریب میربور کے مقام پر گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد ،نعش کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق دالبندین کے میر پور سے نعش برآمد ، نعش ایک ہفتہ پرانی بتائی جاتی ہے سینے اور سر پہ گولیاں لگی ہیں
Load/Hide Comments