تربت، آبسربازار میں فائرنگ سے خاتون قتل، پولیس نے مبینہ ملزم گرفتار کرلیا

تربت(ویب ڈیسک) آبسر بنڈے بازار میں فائرنگ سے خاتون جان بحق، پولیس نے مبینہ ملزم عبدالرزاق ولدمحمد یوسف کو گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق آپسر بنڈے بازار میں فائرنگ کے واقعہ میں زلیخہ نامی خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں، پولیس نے مبینہ ملزم عبدالرزاق ولد محمد یوسف ساکن آبسر کو گرفتارکرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں