پشین میں چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید ہوگیا، پولیس ذرائع

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشین کی تحصیل حرمزی میں پولیس چوکی پر مسلح حملہ، اہلکار شہید، پولیس ذرائع کے مطابق پشین کی تحصیل حرمزئی کلی لمڑان میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کے حملے میں حوالدار نعمت اللہ شہید ہوگیا، حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، پولیس اہلکار کو فوری اسپتال پہنچایا گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں